مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12952

باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص في عتق ولد الزنى

حدیث نمبر: 12952
١٢٩٥٢ - حدثنا أسباط عن عبد الملك قال: سئل عطاء عن عتق ولد الزنى أعتقه؟] (١) قال: نعم، عتقه حسن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ولد الزنی آزاد کیا جاسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں، اس کا آزاد کرنا اچھا ہے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12952
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13868، ترقيم محمد عوامة: 12679»