مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12721
باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
من قال: القسم يمين يكفر
حدیث نمبر: 12721
١٢٧٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن (بكر) (١) قال: إذا أقسم ⦗٣٠٩⦘ الرجل على الرجل فأحنثه فالإثم على الذي أحنثه، لأنه إنما أقسم عليه (ثقة) (٢) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی دوسرے پر قسم کھائے پھر وہ (دوسرا) اس کو حانث کروا دے تو گناہ اس کو ہوگا جس نے حانث کروایا، کیونکہ اس نے اس پر اعتماد کرتے ہوئے ہی اس پر قسم کھائی تھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (بكير).
(٢) في [ن]: (فحسد).