مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12832

باب: کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟

في رجل نذر وهو مشرك ثم أسلم، ما قالوا فيه؟

حدیث نمبر: 12832
١٢٨٣٢ - فعرضت أقاويلهم على الشعبي، فقال: أصاب الأصم وأخطأ (صاحباك) (١) هدم الإسلام ما كان قبله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت الھذلی فرماتے ہیں کہ میں نے ان کے اقوال حضرت شعبی کے سامنے بیان کیے تو آپ نے فرمایا : اونچا سننے والے (ابن سیرین) نے صحیح کہا ہے اور تیرے دونوں ساتھیوں سے غلطی ہوئی ہے، اسلام پچھلی چیزوں کو منہدم کردیتا ہے۔

حواشی
(١) في [ص، ز]: (صاحباك)، وفي [أ، ب، ن]: (صاحبك)، وفي [ن]: (صاحبيك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12832
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12832، ترقيم محمد عوامة ---)