مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12905
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر ایک مہینے کے روزے ہیں
في رجل جعل عليه صوم شهر
حدیث نمبر: 12905
١٢٩٠٥ - وعن (حماد) (١) عن إبراهيم (قالا) (٢): إذا جعل الرجل عليه صوم شهر ولم (يسم) (٣) شهرًا من الشهور، قال: إن شاء تابع وإن شاء فرق.مولانا محمد اویس سرور
اور ابراہیم سے بھی مروی ہے، دونوں حضرات (عطاء اور ابراہیم) نے فرمایا : جب کوئی شخص اپنے اوپر ایک مہینے کے روزے لازم کر لے اور کسی خاص مہینے کو متعین نہ کرے تو اگر چاہے لگاتار رکھے اور اگر چاہے جدا جدا رکھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (مجاهد).
(٢) في [أ، ن]: (قال).
(٣) في [أ، ب]: (يصم).