مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12911

باب: کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے

لا يجد (مسكينا) (مسلما) فيعطي كفارته اليهود والنصارى

حدیث نمبر: 12911
١٢٩١١ - وقال الحكم: لا يجزئ.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کافی نہیں ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12911
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12911، ترقيم محمد عوامة ---)