مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12648
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
حدیث نمبر: 12648
١٢٦٤٨ - حدثنا أبو (قطن) (١) عن شعبة عن حماد في أم الولد في كفارة الظهار قال: لا تجزئه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ کفارہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ن، أ، ف]: (مطر)، وفي [ز، ص]: (قطن).