مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12547
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12547
١٢٥٤٧ - حدثنا أبو أسامة عن (معسر) (١) عن أبي حصين عن عبد اللَّه بن معقل قال: النذر: اليمين (الغلظاء) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ نذر سخت قسم کی قسم ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: (معمر).
(٢) في [ص]: (المغلظ).