مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12690
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ حانث ہونے کے بعد کفارہ ادا کیا جائے گا
من قال: الكفارة بعد الحنث
حدیث نمبر: 12690
١٢٦٩٠ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن (عبد الرحمن) (١) (بن أذينة) (٢) عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من حلف على يمين فرأى ما هو خير منها فليأت الذي هو خير وليكفر عن يمينه" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن اذینہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تو کوئی قسم اٹھائے، پھر اس سے بہتر کوئی چیز دیکھے تو بہتر کے پاس آ جاؤ اور یمین کا کفارہ ادا کردو۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد الرحيم).
(٢) في [ب، ن]: (أذنيه).