مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13038

باب: کوئی شخص رمضان میں بیوی پر داخل ہو اور افطار کر لے

من غشي امرأته في رمضان وأكل

حدیث نمبر: 13038
١٣٠٣٨ - حدثنا عبدة (بن سليمان) (١) عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن في الرجل يغشى امرأته ويأكل في رمضان في يوم واحد، قال: كفارة واحدة يحرر محررًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے مروی ہے کہ کوئی شخص بیوی پر داخل ہوجائے اور رمضان کا ایک روزہ کھالے اس پر ایک کفارہ ہے وہ غلام آزاد کر دے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13038
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12762»