مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12852

باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟

يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟

حدیث نمبر: 12852
١٢٨٥٢ - قال: فرجعت إلى القاسم (وسالم) (١) فأخبرتهما بما قال، فقالا: ذلك رأينا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں پھر حضرت قاسم اور حضرت سالم کے پاس گیا اور آپ دونوں کو بتایا جو انہوں نے کہا تھا، دونوں حضرات نے فرمایا یہی ہماری رائے ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (سالمًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12852
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12852، ترقيم محمد عوامة ---)