مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12868

باب: دو آدمی مل کر اگر کسی ایک شخص کو قتل کر دیں

في الرجلين يجتمعان على قتل رجل

حدیث نمبر: 12868
١٢٨٦٨ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن الحكم عن الشعبي (قال) (١): لو أن قومًا اجتمعوا على (قتل) (٢) رجل كان على كل (واحد) (٣) منهم كفارة يعني خطأ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ مل کر کسی ایک شخص کو قتل کردیں تو ان میں سے ہر ایک پر کفارہ ہے، یعنی قتل خطا میں۔

حواشی
(١) في [ز]: سقط (قال).
(٢) سقط من: [ن].
(٣) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12868
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12871، ترقيم محمد عوامة: 12601»