مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12621
باب: ولد الزنی غلام ادا کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في ولد الزني يجزئ في الرقبة أم لا؟
حدیث نمبر: 12621
١٢٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي أنهما قالا: لا يجزئ في شيء من الواجب ولد الزنى.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جہاں پر غلام آزاد کرنا واجب ہو وہاں ولد الزنی ادا کرنا جائز نہیں ہے۔