مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12639
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
حدیث نمبر: 12639
١٢٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ليث عن طاوس قال: تجزئ أم الولد في الظهار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہوجائے گا۔