مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12923

باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا

في الرجل يقول: هو ينحر ابنه

حدیث نمبر: 12923
١٢٩٢٣ - حدثنا عبد الرحيم عن داود بن أبي هند عن عامر قال: (سأل) (١) رجل ابن عباس عن رجل نذر أن ينحر ابنه (قال) (٢): ينحر مائة من الإبل كما (فدى) (٣) (بها) (٤) (عبد المطلب) (٥) ابنه (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا ؟ آپ نے فرمایا وہ سو اونٹ ذبح کرے گا جس طرح حضرت عبد المطلب نے اپنے بیٹے کا فدیہ دیا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (سئل).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) في [ب]: (فداني).
(٤) في [أ، ب]: (لها)، وفي [جـ]: (نها).
(٥) في [أ]: (عبد الملك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12923
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12652»