مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13051
باب: کوئی شخص کھانا نہ کھانے کی قسم کھا لے تو کیا وہ اس کا ثمن کھا سکتا ہے؟
من حلف على طعام أيأكل ثمنه؟
حدیث نمبر: 13051
١٣٠٥١ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن جابر عن حماد (عن إبراهيم) (١) قال: لا يبيعه] (٢) ولا (يشتر به) (٣) طعامًا فيأكله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نہ اس کو فروخت کرسکتا ہے اور نہ اس سے کھانا خرید کر اس کو کھا سکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ن].
(٣) في [ن، ز]: (يشتري به).