مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13059
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
في الرجل يجعل عليه بدنة
حدیث نمبر: 13059
١٣٠٥٩ - قال: وسألت سعيد بن المسيب فقال: مثل ذلك، إلا أنه قال: فإن لم يجد فعشرة من الغنم.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا : پھر میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا انہوں نے بھی یہی کہا سوائے اس کے کہ اگر وہ (اونٹ) نہ پائے تو دس بکریاں۔