مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12847
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ کسی خاص جگہ قربانی کرنے کی یا نماز پڑھنے یا اس کی طرف پیدل چل کر آنے کی
في الرجل يجعل عليه النذر إلى الموضع (ينحر) فيه أو يصلي أو يمشي إليه
حدیث نمبر: 12847
١٢٨٤٧ - حدثنا أبو أسامة (عن أشعث) (١) عن الحسن في امرأة نذرت أن تأتي مكانًا قد (سمته) (٢) قال: (لتنظر) (٣) قدر نفقتها فتصدق (به) (٤) ولا تأتيه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے نذر مانی ہے کہ وہ اس مکان پر آئے گی جس کا اس نے نام لیا، آپ نے فرمایا کہ اپنے نفقہ کی مقدار میں غور کرے اور اس میں صدقہ کر دے وہاں نہ آئے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن، أ، ب].
(٢) في [ن، أ]: (سماه).
(٣) في [ب]: وردت (تنتظر).
(٤) في [ص، ز]: زيادة (به).