مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12653
باب: مکاتبہ لونڈی یا اس کا بچہ آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
في المكاتبة تجزئ أو ولدها
حدیث نمبر: 12653
١٢٦٥٣ - حدثنا ابن نمير عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: لا يجزئ في الظهار ولا التحرير ولا القتل ولد مكاتبه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ظہار میں، غلام آزاد کرنے میں اور قتل کے کفارہ میں مکاتبہ کا بیٹا آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔