مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12551
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12551
١٢٥٥١ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: النذر شيء يستخرج به من البخيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ نذر ایسی چیز ہے جس کے ذریعہ بخیل سے کچھ نکالا جاتا ہے۔