مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12534
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12534
١٢٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن منصور عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس ﵄ (٢) في الرجل يحلف بالنذر والحرام قال: لم يأل أن يغلظ على نفسه: يعتق رقبة أو يصوم شهرين أو يطعم ستين مسكينًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو شخص نذر اور (کسی چیز کو اپنے اوپر) حرام کرنے کی قسم کھائے تو اس نے اپنے اوپر سختی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ غلام آزاد کرے یا دو مہینے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔
حواشی
(١) في [ن]: (الأحوس).
(٢) سقط من: [أ، ص، ز].