مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12556
باب: نذر کا اگر نام نہ لے تو کیا اس پر کفارہ ہے؟
الندر إذا لم يسم له كفارة
حدیث نمبر: 12556
١٢٥٥٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: كفارة النذر غير المسماة كفارة اليمين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ نذر جس کا نام لے کر اس کو متعین نہ کیا ہو اس کا کفارہ قسم والا کفارہ ہے۔