مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12564

باب: نذر کا اگر نام نہ لے تو کیا اس پر کفارہ ہے؟

الندر إذا لم يسم له كفارة

حدیث نمبر: 12564
١٢٥٦٤ - حدثنا عبد السلام عن (خصيف) (١) عن عكرمة في النذر لا يسمى (٢) قال: يمين مغلظة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں وہ نذر جس کو متعین نہ کیا ہو وہ یمین مغلظہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ]: (حسيف).
(٢) في [ف، ن]: زيادة (كفارة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12564
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12314»