مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13022
باب: ظہار کا کفارہ کب ہوگا؟
في كفارة الظهار متى هي؟
حدیث نمبر: 13022
١٣٠٢٢ - حدثنا عبد الرحيم عن سعيد عن قتادة عن الحسن وسعيد بن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن، حضرت سعید بن المسیب اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی عورت سے ظہار کرے اور اس میں یہ داخل نہ کرے کہ اگر میں تیرے پاس آیا، تو اس میں کوئی حد اور وقت نہیں جب کفارہ ادا کر دے تو اس کے پاس آجائے۔