مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13058
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
في الرجل يجعل عليه بدنة
حدیث نمبر: 13058
١٣٠٥٨ - قال: وسألت سالمًا (فقال) (١): مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا : پھر میں نے حضرت سالم سے دریافت کیا انہوں نے بھی اسی طرح کہا۔
حواشی
(١) في [ص]: (فقل).