مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12910

باب: کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے

لا يجد (مسكينا) (مسلما) فيعطي كفارته اليهود والنصارى

حدیث نمبر: 12910
١٢٩١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي في الرجل لا يجد مساكين مسلمين، فيعطي اليهود والنصارى، فقال الشعبي: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر سے مروی ہے کہ جو شخص مسلمان مسکینوں کو نہ پائے تو کیا وہ یہود و نصاریٰ کو کھلا سکتا ہے ؟ حضرت شعبی فرماتے ہیں کافی ہوجائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12910
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12641»