مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13046

باب: کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے

في امرأة حلفت بعتق جاريتها ألا تكلم (جارتها) فماتت الجارية

حدیث نمبر: 13046
١٣٠٤٦ - حدثنا أبو أسامة عن نافع (١) بن عمر قال: سمعت عطاء وسئل عن امرأة حلفت بعتق جاريتها أن لا تكلم (جارتها) (٢) (أربع سنين فماتت جاريتها) (٣) وأحبت أن تكلم جارتها قال: تكلمها وتصّدّق بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے اپنی باندی کے آزاد کرنے کی قسم اٹھائی ہے کہ وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ چار سال تک بات نہیں کرے گی پھر اس کی باندی مرگئی اور اس عورت کی چاہت ہے کہ پڑوسن سے بات کرے، حضرت عطاء نے فرمایا بات کرے اور کوئی چیز صدقہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن، ص]: زيادة (عن).
(٢) في [ص]: (جاريتها).
(٣) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13046
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12769»