مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12548

باب: نذر کے کفارے کا بیان

النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟

حدیث نمبر: 12548
١٢٥٤٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث بن سوار عن الحسن قال: كفارة النذر إذا كان في معصية إطعام عشرة مساكين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نذر اگر معصیت کی ہو تو اس کا کفارہ دس مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12548
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15843، ترقيم محمد عوامة: 12299»