مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13040
باب: ظہار کرنے والا اگر بری ہو جائے تو کیا وہ کفارہ ادا کرے گا؟
المظاهر إذا بر يكفر أم لا
حدیث نمبر: 13040
١٣٠٤٠ - حدثنا الضحاك عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا بر المظاهر لم يكفّر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں جب ظہار کرنے والا اپنی قسم پوری کرلے تو وہ کفارہ نہیں ادا کرے گا۔