مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12949
باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في عتق ولد الزنى
حدیث نمبر: 12949
١٢٩٤٩ - [حدثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه أعتق ولد زنى وأمه] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک ولد الزنی اور اس کی ماں کو آزاد کیا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن].