مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12560
باب: نذر کا اگر نام نہ لے تو کیا اس پر کفارہ ہے؟
الندر إذا لم يسم له كفارة
حدیث نمبر: 12560
١٢٥٦٠ - قال: وقال الحسن: هي يمين يكفرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن نے فرمایا : یہ قسم ہے جس کا وہ کفارہ ادا کرے گا۔