مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12709
باب: وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 12709
١٢٧٠٩ - حدثنا حفص عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم في الرجل يحلف على الشيء عنده، ولا يدري (ثم يدري) (١) أنه عنده، قال: يكفر (٢) يمينه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی ایسی چیز کے بارے میں قسم اٹھائے جو اس کے پاس ہے اور اس کو معلوم نہ ہو، پھر اس کو معلوم ہوجائے کہ وہ اس کے پاس ہے، فرماتے ہیں یمین کا کفارہ ادا کرے۔
حواشی
(١) زيادة من [ز]: (ثم يدري).
(٢) في [ص]: زيادة (عن).