مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12899

باب: بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے

من قال: (فيؤه) كفارة ولا شيء عليه

حدیث نمبر: 12899
١٢٨٩٩ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن كان يقول: (فيؤه) (١) (كفارته) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (فيه).
(٢) في [ن]: (كفارة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12899
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12631»