مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12744
باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
حدیث نمبر: 12744
١٢٧٤٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جامع بن أبي راشد عن الحسن في الرجل يهدي داره قال: كفارة يمين.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنا گھر ہدیہ کرنے کی نذر مان لے تو اسے قسم کا کفارہ دینا ہوگا۔