مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12607
باب: کوئی شخص قرآن کی قسم کھائے اس پر کیا ہے؟
في الرجل يحلف بالقرآن: ماذا عليه في ذلك؟
حدیث نمبر: 12607
١٢٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن ليث عن مجاهد (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من حلف بسورة من القرآن فعليه بكل آية منها يمين صبر فمن شاء بر ومن شاء فجر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے قرآن پاک کی کسی سورت کی قسم اٹھائی تو اس پر ہر آیت کے بدلے ایک پختہ قسم ہے، پس جو چاہے اسے سچا کر دکھائے اور جو چاہے گناہ گار ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ن]: زيادة ﵁.