مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12633
باب: کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
في عتق المدبر في الكفارات
حدیث نمبر: 12633
١٢٦٣٣ - حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس قال: يجزئ عتق المدبر في الكفارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کفارہ میں مدبر غلام آزاد کرنا کافی ہوجائے گا۔