مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12912

باب: کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے

لا يجد (مسكينا) (مسلما) فيعطي كفارته اليهود والنصارى

حدیث نمبر: 12912
١٢٩١٢ - وقال إبراهيم: فإني أرجو إذا لم يجد غيرهم يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے امید ہے کہ جب اسے ان کے علاوہ کوئی اور نہ ملے تو کافی ہوجائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12912
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12912، ترقيم محمد عوامة ---)