مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12977
باب: کوئی کہے کہ وہ اپنی آنکھوں کی پلکیں ھدیہ کرے گا
يقول: هو يهديه على أشفار عينيه
حدیث نمبر: 12977
١٢٩٧٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قال (الرجل) (١) للرجل: هو يهديه على أشفار عينيه، قال: يحجه وينحر بدنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ اگر ایک شخص دوسرے شخص کے بارے میں کہے کہ وہ اسے اپنی آنکھوں کی پلکوں پر ھدیہ کرے گا، تو وہ اسے حج کروائے اور ایک بدنہ (اونٹ یا گائے) ذبح کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (للرجل)