مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12978

باب: عورت نے قسم کھائی کہ وہ تمام چیزیں ھدیہ کرے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے

حلفت فأهدت ما (تصنع) خادمها

حدیث نمبر: 12978
١٢٩٧٨ - حدثنا جرير عن مطرف عن الشعبي سئل عن امرأة أهدت كل شيء (تأكله) (١) (من شيء) (٢) (يضعه) (٣) خادمها، قال: لها منها (يد) (٤) تبيعها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم کھائی کہ وہ ایسی تمام چیزیں ھدیہ کر دے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے تو کیا اس کی قسم کو توڑنے سے بچانے کا کوئی راستہ ہے ؟ اس چیز کو بیچ دے۔

حواشی
(١) في [أ، ن]: (يأكله).
(٢) في [أ، ب، ن]: (موشى).
(٣) في [أ، ب، ن]: (بصلعة)، وفي [ز]: (يصنعه).
(٤) في [جـ، ص]: (بد)، والمراد: أنها يمكن أن تتخلص من يمينها لأنها إذا باعت المملوك انحلت يمينها.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12978
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12705»