مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12573

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے

في كفارة اليمين من قال: نصف صاع

حدیث نمبر: 12573
١٢٥٧٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن شقيق عن يسار بن نمير قال: قال لي عمر: إني أحلف لا أعطي أقوامًا شيئًا (ثم يبدو لي) (١) فأعطيهم، فإذا فعلت ذلك فأطعم عني عشرة مساكين، بين كل مسكينين صاع من بر أو صاع من (تمر) (٢) لكل مسكين (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یسار بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھ سے فرمایا : میں قسم کھا لیتا ہوں کہ کچھ لوگوں کو کچھ نہ دوں گا، پھر میری رائے بدل جاتی ہے تو میں ان کو دے دیتا ہوں، جب میں اس طرح کروں تو تم میری طرف سے دس مسکینوں کو کھانا کھلا دو ، دو مسکینوں کے درمیان ایک صاع گندم ہو، یا ایک صاع کھجور ہر مسکین کے لیے ہو۔

حواشی
(١) في [أ]: (ثم يبدلوني).
(٢) سقط في [ز]: (تمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12573
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 787، 785، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20035، 20105، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16075، 16076، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4758، 4756، 4757، 4759، 4760، ترقيم محمد عوامة: 12323»