مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12599
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو صبح وشام کھانا کھلائیں گےق
من قال: يغديهم ويعشيهم
حدیث نمبر: 12599
١٢٥٩٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز عن الشعبي قال: غداء وعشاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ صبح وشام کا کھانا کھلائیں گے۔