مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12571
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
حدیث نمبر: 12571
١٢٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة عن علي قال: كفارة اليمين إطعام عشرة مساكين كل مسكين ⦗٢٧٩⦘ نصف صاع من بر (أو صاع من تمر في كفارة اليمين) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں قسم کا کفارہ دس مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، ہر مسکین کے لیے نصف صاع گندم یا ایک صاع کھجور ہے قسم کے کفارہ میں۔
حواشی
(١) سقط من: [ص، ز].