کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے
❮
❯
١٣٠٤٦ - حدثنا أبو أسامة عن نافع (١) بن عمر قال: سمعت عطاء وسئل عن امرأة حلفت بعتق جاريتها أن لا تكلم (جارتها) (٢) (أربع سنين فماتت جاريتها) (٣) وأحبت أن تكلم جارتها قال: تكلمها وتصّدّق بشيء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے اپنی باندی کے آزاد کرنے کی قسم اٹھائی ہے اگر وہ اپنی پڑوسن کے ساتھ چار سال تک بات نہ کرے پھر اس کی باندی مرگئی اور اس عورت کی چاہت ہے کہ پڑوسن سے بات کرے، حضرت عطاء نے فرمایا بات کرے اور کوئی چیز صدقہ کرے، حضرت ابی ملیکہ نے فرمایا میرے خیال میں اس کی قسم نہیں ٹوٹتی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13046
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13046، ترقيم محمد عوامة 12769)
١٣٠٤٧ - وقال ابن أبي مليكة: لا أرى عليها حنثًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13047
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13047، ترقيم محمد عوامة ---)