مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12674
باب: کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے
الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه
حدیث نمبر: 12674
١٢٦٧٤ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم أنه كره أن يقول: لا وحياتك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص زندگی کی قسم اٹھائے۔