مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12747

باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے

ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه

حدیث نمبر: 12747
١٢٧٤٧ - حدثنا كثير بن هشام عن (فرات) (١) عن عبد الكريم عن عكرمة قال: (إذا قال) (٢) لشيء: هو عليه هدي، (فكفارة) (٣) يمين هو من خطرات الشيطان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب کسی چیز کے متعلق کہا جائے یہ اس پر ھدیہ ہے تو کفارہ یمین ہے اور یہ شیطان کے وسوسوں میں سے ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (قراءة).
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
(٣) في [ز]: (كفارة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12747
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12488»