مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12902
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر ایک مہینے کے روزے ہیں
في رجل جعل عليه صوم شهر
حدیث نمبر: 12902
١٢٩٠٢ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل جعل عليه صوم (شهر) (١) قال: (إن) (٢) سمى شهرًا معلومًا فليصمه (وليتابع) (٣)، وإذا لم (يسم) (٤) شهرًا معلومًا (أو) (٥) لم ينوه فليستقبل الأيام فليصم ثلاثين يومًا، (فإن) (٦) صام على (٧) الهلال وأفطر على رؤيته فكانت تسعة وعشرين (يومًا) (٨) أجزأه ذلك، وإن فرق (إذا) (٩) استقبل الأيام.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے اوپر ایک مہینے کے روزے لازم کر لے، اگر اس نے کوئی متعین مہینہ مقرر کیا ہو تو اسی کے روزے رکھے اور لگاتار رکھے، اور اگر اس نے کوئی متعین مہینہ مقرر نہ کیا ہو یا اس کی نیت نہ کی ہو تو وہ دن گن کر تیس روزے رکھے، پھر اگر اس نے چاند دیکھ کر روزے شروع کیے اور چاند دیکھ کر ختم کیے اور وہ انتیس دن ہوئے تو یہ اس کے لیے کافی ہے، اور جب دن گن کر رکھے تو جدا جدا بھی رکھ سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: سقط (شهر).
(٢) في [ن]: (من).
(٣) في [ص]: (ويتابع).
(٤) في [ن]: (يصم).
(٥) في [أ، ب، جـ، ن]: (و).
(٦) في [جـ، ز]: (وإن).
(٧) في [ب، ن]: زيادة (رؤية).
(٨) في [جـ، ص]: زيادة (يومًا).
(٩) كذا في النسخ، ولعلها: (إذن).