مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12795
باب: کوئی شخص ظہار کے روزوں کے دوران بیوی سے شرع ملاقات کرے
في رجل صام في ظهار ثم جامع
حدیث نمبر: 12795
١٢٧٩٥ - حدثنا ابن مبارك عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم في المظاهر جامع (في) (١) آخر (الليل أو النهار) (٢) قال: يستقبل الصوم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ظہار کرنے والا رات کے آخری حصہ میں یا دن کو بیوی سے شرعی ملاقات کرے آپ نے فرمایا دوبارہ سارے روزے رکھے۔
حواشی
(١) في [ز، ص]: (من).
(٢) في [ز، ص]: (ليل أو نهار).