مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12916

باب: کوئی شخص قسم اٹھائے اور پھر حانث ہو جائے اور اس کے پاس معمولی شے ہو

يحلف فيحنث وعنده شيء يسير

حدیث نمبر: 12916
١٢٩١٦ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير (في الرجل) (١) يحلف وليس له إلا ثلاثة دراهم فيحنث، قال: يكفر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کوئی شخص قسم کھائے اور اس کے پاس صرف تین درھم موجود ہوں اور وہ حانث بھی ہوجائے ؟ آپ نے فرمایا وہ کفارہ ادا کرے گا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (بالرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12916
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12645»