مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12804
باب: کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
في الرجل يقول: وإني (سآتيك)، والله حيث كان
حدیث نمبر: 12804
١٢٨٠٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن زيد بن جبير عن أبي البختري [أنه كره أن يقول: لا يأتي (سآتيك) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو البختری اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص یوں کہے کہ وہ تیرے پاس نہیں آئے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص]: (شاتيك).