مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12575
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
حدیث نمبر: 12575
١٢٥٧٥ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: كفارة اليمين والظهار نصف صاع لكل مسكين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ قسم اور ظہار کے کفارہ میں ہر مسکین کو نصف صاع دیا جائے گا۔