مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12654
باب: جس شخص کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا ہے
الذي يصيب الجنين من قال: عليه عتق رقبة مع الغرة
حدیث نمبر: 12654
١٢٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم بن بشير عن يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن، ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا واجب ہے۔